سید شہنشاہ حسین نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید شہنشاہ حسین نقوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطیب ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی (فارسی: علامه سیدشهنشاه حسین نقوی) کراچی سے تعلق رکھنے والے مسلمان عالم اور شیعہ علماء کونسل کے بڑے رکن ہیں۔[1][2][3][4] وہ مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد، کراچی کے خطیب بھی ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

وہ اسلامیات میں ایم اے ہیں اور انھوں نے ایران کے شہر قم کی حوزہ علمیہ قم سے تعلیم مکمل کی۔

مجالس[ترمیم]

پاکستان میں[ترمیم]

علامہ ہر سال پاکستان میں کئی مجالس میں خطبہ دیتے ہیں۔ محرم کے پہلے دس دنوں کے دوران کراچی کی مختلف مجالس میں خطبہ دیتے ہیں، عموماً نشتر پارک، مسجد و امام بارگاہ باب العلم، عزا خانہ زہرا، علی متقی ہاؤس میں۔[5][6]

بیرون ملک[ترمیم]

انھوں نے مختلف ممالک امریکا، یو کے وغیرہ کی مجالس میں بھی خطبے دیے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Newspaper's Staff Reporter (2 اپریل، 2009)۔ "KARACHI: Beacons of light"۔ DAWN.COM 
  2. "Enemy wants to spread sectarianism through terrorism: Sajid Naqvi | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk 
  3. "Religious talk: Scholars say organ transplant allowed in Islam"۔ The Express Tribune۔ 8 اپریل، 2015 
  4. "Shia leaders support decision to end Hazara Town sit-in"۔ www.thenews.com.pk۔ 22 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019 
  5. "Ashura processions for 10th of Muharram culminate peacefully across country"۔ Daily Pakistan Global 
  6. Reporter GH۔ "Imran Khan visits Imam Bargah, meets Allama Shahenshah Naqvi"۔ www.shiitenews.org۔ 10 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019