سید صادق حسین صادق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ دسمبر 1909ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سید صادق حسین نقوی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد کوئٹہ میں سکونت اختیار کی۔ کوئٹہ ،لورالائ اور مظفر گڑھ کے کالجوں میں بطور پرنسپل تعینات رہے۔ آپ ایک ماہر تعلیم، ادیب اور ممتاز شاعر کی حثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے شعری مجموعوں کی تعداد 24 سے زائد ہے۔ یکم جولائ 1977ء کو کوئٹہ میں وفات پائ اور وہیں دفن ہوئے۔

نمونه کلام فارسی[ترمیم]

بزم ما از يار بودش محشريكيست كاورزد بر رگ دل نشتري چيست اين سحر تصور كو مرامي‌ربايد در جهان ديگري آدم نو در حريم زندگيدر جهان شاعري پيغمبري كفر سوز از نعره‌هاي لا الهاز براهيمي، حريق آذري خامه‌اش اندر نبرد زندگيرستمي، افراسيابي، صفدري بر دلش اسرار عالم عكس ريز آينه‌سازي، جمي، اسكندري

حواله جات[ترمیم]

سیری در ادبیات فارسی هند و پاکستان