سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث
صدر پاکستان مسلم لیگ (ف)
آغاز منصب
11 جنوری 2012
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Pir Pagara III
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1956 (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ف  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث آٹھویں پیر پگارا ہیں۔
پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 14 فروری 1956ء کو ہوئی پیر صبغت اللہ شاہ راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ[ترمیم]

یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری 2012 آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]