سید صدر الدین شاہ راشدی
Jump to navigation
Jump to search
سید صدر الدین شاہ راشدی | |
---|---|
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔216 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1960 (61 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
حروں کے روحانی پیشوا سید شاہ مردان شاہ (ثانی) المعروف سید سکندر علی شاہ راشدی کے فرزند ہیں۔ آپ پاکستانی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔[1]
سیاسی زندگی[ترمیم]
آپ نے تین دفعہ 2002ء2008ءاور2013ء میں حلقہ NA-216 (خیر پور) سے الیکشن میں حصہ لیا اور تینوں دفعہ جیتے۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ف) سے ہے۔ اور آپ اس جماعت کے موجودہ سربراہ ہیں۔