عابد علی عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سید عابد علی عابد سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عابد علی عابد
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1906[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ھمدان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 جنوری 1971 (65 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پشاور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤلف،شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

سید عابد علی عابد (انگریزی: Abid Ali Abid) (ایم اے، ایل ایل بی) (پیدائش: 17 ستمبر، 1906ء - وفات: 20 جنوری، 1971ء) اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل تھے۔

حالات[ترمیم]

عابد علی عابد 17 ستمبر، 1906ء کو ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ عابد علی عابد تنقید نگاری کے لیے بہت مشہور تھے۔ ان کے سینکڑوں شاگرد ہیں۔ وہ ریڈیو پاکستان لاہور کے ابتدائی ڈرامے اور فیچر لکھنے والوں میں سے تھے۔ انہوں نے 1940ء اور 1950ء کی دہائیوں میں ریڈیو کے لیے بے شمار ڈرامے لکھے۔ پنجاب کی سب سے پہلی بولتی فلم ہیر رانجھا (1931ء) کی کہانی اور مکالمے انہوں نے لکھے تھے۔ دیال سنگھ کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے انہوں نے اردو زبان کے لیے بہت کام کیے۔

تخلیقات[ترمیم]

  • فلسفہ کی کہانی۔ ول ڈوارنٹ کی مشہور کتاب کا اردو ترجمہ
  • میں کبھی غزل نہ کہتا۔ شاعری۔ سنگِ میل پبلیکیشنز
  • اصولِ انتقادِ ادبیات۔ اردو تنقید کی مشہور ترین کتاب جو ایم اے کے نصاب میں بھی شامل ہے۔
  • البدیع محسنات۔ شاعری کا انتقادی جائزہ۔ شائع کردہ مجلسِ ترقیِ ادب
  • البیان۔ شائع کردہ مجلسِ ترقیِ ادب
  • اسلوب۔ شائع کردہ مجلسِ ترقیِ ادب
  • شعرِ اقبال۔ سنگِ میل پبلیکیشنز
  • نظریہ سیاسیِ شیعہ۔ فارسی
  • طلسمات۔ اردو ناول۔ ہاشمی بک ڈپو
  • شہباز خان۔ اردو ناول۔ سنگِ میل پبلیکیشنز

ادارت[ترمیم]

  • صحیفہ (مجلس ترقی ادب لاہور کا سہ ماہی مجلہ)

وفات[ترمیم]

عابد علی عابد 20 جنوری، 1971ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/97143 — بنام: ʻĀbid ʻAlī ʻĀbid — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017