سید فاضل حسینی میلانی
ظاہری ہیئت
سید فاضل حسینی میلانی | |
|---|---|
| لقب | آیت الله، دکتر |
| دیگر نام | سید فاضل میلانی |
| ذاتی زندگی | |
| پیدائش | 1944 |
| وفات | 2 ستمبر 2024 (عمر 79 سال) لندن, انگلستان |
| مذہب | اسلام, شیعہ,اثنا عشری, اصولی |
| دیگر نام | سید فاضل میلانی |
| مرتبہ | |
| مقام | لندن |
| منصب | مصنف، محقق، خوئی فاؤنڈیشن کے ذمہ دار |
سید فاضل حسینی میلانی (1944 کربلا تا2 ستمبر 2024) ایک شیعہ عالم تھے اور سید محمد هادی میلانی کی اولاد سے ہیں، سید فاضل حسینی میلانی نے اپنی مدرسہ کی تعلیم سید محمد هادی میلانی اور سید ابو القاسم خویی کے ساتھ مکمل کی۔

سید فاضل نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی میں فقہ کے پروفیسرتھے اور لندن میں کھوئی فاؤنڈیشن کے سربراہ بھی رہے اور 30 سال سے زیادہ عرصے سے لندن میں مقیم تھے ۔
وفات
[ترمیم]سید فاضل حسینی میلانی نے 2 ستمبر 2024 کو لندن میں وفات پائی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ shafaqna12 (2 Sep 2024). "آیت الله سید فاضل میلانی به دیار باقی شتافت". خبرگزاری بین المللی شفقنا (بزبان fa-IR). Retrieved 2024-09-02.
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)