سید محسن الامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سید محسن الامین لبنان کے شیعہ علما میں سے ہیں۔ لبنان کے شہر جبل عامل کے ایک چھوٹے سے گاؤں شقرا میں پیدا ہوئے اور لیکن دینی فرائض کی انجام دہی کے لیے عالم اور مرجع کی حیثیت سے دمشق شام منتقل ہوئے۔ بہت ساری کتب کے تالیف کے ساتھ سماجی، سیاسی اور تدریسی خدمات بھی انجام دیں۔ بیروت میں وفات پائی اور دمشق میں سیدہ زینب کے مزار میں آخری آرامگاہ پائی۔

ولادت[ترمیم]

لبنان کے شہر جبل عامل کے ایک چھوٹے سے گاؤں شقرا میں 1284 ہجری کو ولادت ہوئی۔