سید محمد احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید محمد احمد
Mohammad Ahmed, November 2020.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1957 (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس،  فلم ہدایت کار،  اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمد احمد یا محمد احمد ایک پاکستانی منظر نویس، گیت نگار، اداکار، اور ہدایت کار ہیں۔ وہ اسرار تھیٹر، بدتمیز، تم سے کہنا تھا، شائستہ شائستہ، کے لئے جانے جاتے ہیں دریچہ، اظہر کی آئے گی بارات، ڈولی کی آئے گی بارات، تنہائیاں نئے سلسلے، اور اس طرح اور کئی دیگر سیریل اور ٹیلی فلموں خاموشی، گھونگھٹ، رام چند پاکستانی میں اداکاری کی۔ سنو چندا میں آغا جان کی حیثیت سے ان کے کردار کی ناقدین نے تعریف کی اور وہ اس کے سیکوئل سنو چندا 2 میں اپنے کردار کو دہرایا۔ [1][2] انہوں نے بھارتی فلم تیرے بن لادن کے لئے بھی مکالمے لکھے۔ انھوں نے ٹیلی ویژن سیریل کے لئے کئی دھنیں لکھی ہیں۔ 2019ء میں، ان کو 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں کیک کے لئے بہترین اداکار کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔

فلموگرافی[ترمیم]

فلم[ترمیم]

سال فلم ہدایت کار نوٹ
2008ء رام چند پاکستانی مہرین جبار لکھاری
2010 تیرے بن لادن ابھیشیک شرما لکھاری
2016 لالہ بیگم مہرین جبار مصنف بھی
2017 مہرونسا وی لب یو یاسر نواز
پنجاب نہیں جاؤں گی ندیم بیگ بطور وکیل خصوصی طور پر پیشی
2018 کیک عاصم عباسی
2019 لال کبوتر کمال خان

منتخب ٹیلی ویژن سیریل[ترمیم]

سال عنوان ہدایت کار نوٹ
آغاز اسرار تھیٹر پہلی سیریل
2010ء ڈولی کی آیگی برات ندیم بیگ
2011−ء2012ء دریچہ فرخ فیض
2012ء عینی کی آئے گی بارات مرینا خان اور ندیم بیگ
2015ء گویا فرخ فیض
2016ء تیری میری جوڑی سید علی رضا اسامہ
ء2018 نباہ عبیس رضا
سنو چندا احسن تالش [3]
ہم چلے آئے مہرین جبار [4]
ء2019 سنو چنڈا 2 احسن تالش آغا جان [5]
دیور الشب اقبال حسین [6]
میرے پاس تم ہو ندیم بیگ
رشتے بکتے ہیں سید عاطف حسین شاہ
رسوای روبینہ اشرف
عہد وفا سیف حسن ملک اللہ یار
یہ دل میرا احسن تالش ڈاکٹر ارسلان
2020 ثبات شہزاد کشمیری مسٹر عزیز
جلن عبیس رضا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shirazi، Maria. "The present generation of the entertainment universe". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  2. "'Suno Chanda' is a Ramadan hit in Pakistan". gulfnews.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  3. Haider، Sadaf (2018-06-07). "Comedy serial Suno Chanda provides welcome relief during a dull drama season". Images (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  4. "Mehreen Jabbar, Mohammad Ahmad and Marina Khan: The M trio reunite". The Nation (بزبان انگریزی). 2017-06-25. 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  5. "Suno Chanda is back". The Nation (بزبان انگریزی). 2019-05-07. 10 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 
  6. "Deewar e Shab: Mohsin Abbas Haider and Zara Noor Abbas' Show Makes An Interesting Start". Masala.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019. 

بیرونی روابط[ترمیم]