سید محمد حسینی شاہرودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آیت اللہ العظمیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سید محمد حسینی شاہرودی
(عربی میں: مُحمَّد الحُسيني الشاهرودي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1925ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جولا‎ئی 2019ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران
عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمد حسینی شاہرودی (پیدائش : دسمبر 1925ء بمقام نجف - وفات 7 جولائی 2019ء بمقام تہران) ایک بزرگ مرجع تقلید تھے۔ [2]

زندگی[ترمیم]

سید محمد حسین شاہرودی دسمبر 1925ء بمطابق جمادی الاول 1344ھ کو عراق کے شہر نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ماجد سید محمود حسین شاہرودی بھی ایک مرجع تقلید تھے جو بزرگ مرجع تقلید سید ابو الحسن اصفہانی کی وفات کے بعد برسوں تک دینی، علمی اور فقہی خدمات کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ اہل تشیع کے مدارس دینی کے سرپرست اور مکتب اثنا عشری کے مرجع تقلید رہے۔ان کی والدہ نجف کے عالم دین شیخ محمد رضا فاضل نیشاپوری کی بیٹی تھیں جبکہ ان کے بھائی سید علی حسینی شاہرودی عالم اور شاہرود کے معروف روحانی راہنماؤں میں سے تھے۔[3]

تصنیفات[ترمیم]

سید محمد حسینی شاهرودی کی تصانیف و تالیفات درج ذیل ہیں:[3][4]

  • «ذخیرة المؤمنین لیوم الدین» رساله عملیه — عربی.
  • «رساله توضیح المسائل» رساله عملیه - فارسی.
  • «توضیح مناسک حج» احکام حج - فارسی.
  • «رساله توضیح المسائل» - اردو.
  • کتاب استفتائا - فارسی.
  • «رساله مختصر الاحکام»— اردو.
  • «دروس فی احکام النساء» — عربی.
  • تقریرات مرحوم سید محمود شاهرودى
  • حاشیه بر عروه الوثقی
  • کتاب فی الحدود

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آیت‌الله‌ سیدمحمد حسینی شاهرودی درگذشت
  2. "آیت الله العظمی سید محمد حسینی شاهرودی درگذشت"۔ خبرگزاری مهر 
  3. ^ ا ب "حضرت آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی درگذشت + زندگی نامه و تصاویر | خبرگزاری بین المللی شفقنا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2019 
  4. خانه کتاب۔ "فهرست کتاب‌های پدیدآور: سیدمحمد حسینی شاهرودی"۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2019