سید محمد شاہ نورانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید محمد شاہ نورانی
Pee-e-Noorbakshia.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1951 (عمر 67–68 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
خپلو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

سید محمد شاہ نورانی (پیدائش:1951ء) نوربخشی فرقے کے پیر ہیں۔ آپ کے والد محترم سید عون علی عون المومنین بھی پیر تھے۔ آپ نے تعلیم آپ کے سسر اور نوربخشی دنیا کے مشہور عالم و مفتی سید علی شاہ [گلشن کبیر] سے حاصل کی۔ جناب سید محمد شاہ نورانی اتحاد بین المسلمین کے داعی اور سرگرم مذہبی قائد ہیں آپ کے چاہنے والے اور پیروکاران کی تعداد نہ صرف بلتستان بلکہ پاکستان کے تمام شہروں کے علاوہ ہندوستان کارگل ،لداخی ،بغدانگ وغیرہ میں بھی لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]