سید محمد قنوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید محمد قنوجیفتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
قنوج کے رسولدار سادات میں سے تھے ریاضی اور ادب کے ماہر اور کریم الاخلاق فاضل تھے فقرو تصوف کی چاشنی مزاج میں داخل تھی اور سلسلہ چشتیہ میں بیعت تھے شاہجہان کی نظر بندی کے زمانے میں مونس و دمساز تھے تمام عمر درس وتدریس میں بسر کی اور عنایت شاہی کے حقدار رہے 1091ھ کے بعد انتقال ہو اورقنوج میں اپنے عالیشان باغ میں مدفون ہیں حاشیہ مطول ان کی علمی یادگار ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 149 دانش گاہ پنجاب لاہور