سید مصری شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سید مصری شاہ (1905ء-1840ء) سندھ کے ایک صوفی بزرگ گزرے ہیں۔ آپ کی درگاہ کراچی کے ڈیفینس علاقے میں واقع ہے۔آپ کو امام بھی کہا جاتا تھا،اور آپ کافی شاعری کے بادشاہ کے طور پر مشہور تھے۔ آپ ایک روحانی اور صوفی شاعر تھے۔

پیدائش[ترمیم]

آپ نصرپور سندھ میں پیدا ہوئے اور نصر پور سندھ میں رہتے ھوئے دنیا میں لفظ اسلام اور تصوف پھیلایا۔

کلام[ترمیم]

آپ کی شاعری سات مختلف زبانوں میں تقسیم ہے اور زیادہ تر سندھی میں ھے۔اور دیگر ہندی،فارسی اور چند مشھور زبانوں میں ہے۔سید مصری شاہ کا سالانہ عرس اسلامی مہینے صفر میں نصرپور سندھ پاکستان میں منقعد ہوتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]