سید مقصود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید مقصود
ذاتی معلومات
پیدائشحیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ماخذ: CricInfo، 7 مئی 2007

سید مقصود (پیدائش: 11 مارچ 1975ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں اپنا ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]