سید نصیر احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید نصیر احمد
پیدائش22 دسمبر، 1955ء
پرنی، ضلع نلور، اندھرا پردیش
رہائشنرساراؤ پیٹ، ضلع گنٹور
اسمائے دیگرنصیر احمد
پیشہادیب، ادب، اسلامی ادب، اسلامی فلسفہ
وجہِ شہرتصحافی، محقق، نثرنگار اور سماجی کارکن
مذہباسلام
اولاد3 فرزند، 2 دختر

سید نصیر احمد 22 دسمبر، 1955ء کو پیدا ہوئے۔ نصیر احمد آندھرا پردیش کے ایک مشہور و تیلگو مصنف اور معروف مسلم مورخ ہیں، جو تیلگو زبان میں لکھتے ہیں۔ محقق اور مورخ اور تیلگو ادیب کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی تصانیف قابل تحسین اور حقیقت پسندی سے لبریز ہیں۔ 1857 کا غدر دور اور آزادی کی تحریک میں مسلمانوں کا کردار، اس موضوع پر انھوں کئی کتابیں لکھیں، جن کو پڑھ کر حیرت میں پڑھ جانا ان کی تحقیق کی گراں مثال ہے۔* سارے جہاں سے اچھا انڈیا نامی تیلگو ماہنامہ کے مدیر بھی ہیں۔

بچپن اور تعلیم[ترمیم]

ریاست آندھرا پردیش، ضلع نیلور کے پرنی نامی گاؤں میں پیداش ہوئی۔ تعلیم یم۔ اے۔ اور یل۔ یل۔ بی۔ تک ہوئی۔ بھوپال، چتردرگ اور گنٹور میں تعلیم حاصل کی۔ نرسراؤ پیٹ میں عرصہ گزارے۔ فی لحال ضلع گنٹور تاڈے پلی منڈل، انڈاولی کو اپنا مسکن بنالیا۔

ادبی اور تحقیقی سفر[ترمیم]

البم چریتارتھولو - نصیر احمد
البم امورٹلز - نصیر احمد
البم چریتارتھولو - امورٹلز - نصیر احمد

تحقیق اور تصانیف[ترمیم]

نصیر احمد پیشے سے وکیل ہیں۔ لیکن صحافی، محقق، مورخ، مصور اور مصنف بھی ہیں۔ مسلمانوں کی تاریخ کو بالخصوص آزادی کے دوران مسلمانوں کے کردار کو منظر عام پر لانے میں کوشاں رہے نصیر احمد کامیاب بھی رہے۔ بھارت کے تمام حصّوں اور حلقوں سے ان کو مبارک بادیاں ملیں۔ ان کی تصانیف میں کئی کتابیں 4 مرتبہ نیے ایڈیشنز کے ساتھ شایع ہویں۔* ان کی تصانیف بھارت کی تحریک آزادی اور مسلم اور شہید اعظم اشفاق اللہ خان اردو میں بھی مترجم ہوئیں۔

البم[ترمیم]

ان کے اہم البمی تصانیف؛

  • چریتارتھولو
  • امورٹلز

تصانیف[ترمیم]

نصیر احمد کی تصانیف کے سر اوراق کے تصاویر

1999 سے نصیر احمد نی اپنی تصانیف کو منظر عام پر لانا شروع کیا اور ذیل کے تصانیف کو منظر عام پر لائے۔

  1. بھارت کی تحریک آزادی اور مسلم
  2. بھارت کی تحریک آزادی اور مسلم خواتین
  3. بھارت کی تحریک آزادی اور مسلم تحاریک
  4. بھارت کی تحریک آزادی اور آندھراپردیش کے مسلم
  5. بھارت کی تحریک آزادی اور مسلم سورما (پہلا حصّہ)
  6. شہید اعظم اشفاق اللہ خان
  7. شیر میسور ٹیپو سلطان
  8. چراسمرانییلو (یادگار شخصیات)
  9. 185٧ اور مسلم
  10. اکشرا شلپلو (نقاش حروف)

مورخین کی فراموشی[ترمیم]

نصیر احمد صاحب کا دعوہ ہے کے بھارت کے مورخ حضرات اکثر و بیشتر بھارت کی تاریخ میں مسلمانوں کے رول کو فراموش کیا ہے۔

دیگر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]