سید کمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید کمال
سید کمال

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اپریل 1934 اور 27 اپریل 1937  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
میرٹھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 اکتوبر 2009 (75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  وسیاست دان،  وٹیلی ویژن اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

پاکستان کے نامور اداکار اور فلم ساز۔ پاکستان کے پہلے کامیڈی ہیرو۔ بھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ جہاں سے انیس سو ستاون میں وہ پاکستان آ گئے۔ پاکستان آ کر انہوں نے اگلے ہی سال اپنی پہلی فلم ’ٹھنڈی سڑک‘ بنائی۔ سید کمال کی شکل و صورت بھارت کے نامور اداکار راج کپور سے کافی مشابہت رکھتی تھی اس لیے انہیں پاکستان کا راج کپور بھی کہا جاتا تھا۔ انہوں نے سویرا، سہاگن، آشیانہ، جوکر، دال میں کالا، باپو، اپنا پرایا، ایاز، مراد سمیت کوئی دو درجن فلموں میں کام کیا۔ انیس سو اڑسٹھ میں فلم ’بہن بھائی‘ میں انہیں نگار ایورڈ سے نوازا گیا۔

سیاست[ترمیم]

کمال کو سیاست سے بھی دلچسپی رہی۔ انہوں نے انیس سو پچاسی میں جنرل ضیاء الحق کے غیر جماعتی انتخابات میں بھی حصہ لیا مگر کامیاب نہیں ہو سکے جس کے بعد انہوں نے فلم ’سیاست‘ بنائی مگر یہ فلم شائقین کو متوجہ نہ کرسکی اور فلاپ ہو گئی۔

ٹی وی[ترمیم]

انہوں نے سلور سکرین پر بھی کام کیا۔ انہوں نے پی ٹی وی کراچی سینٹر سے ’کمال کا شو‘ کے نام سے ایک پروگرام کی میزبانی کی جس کے بعد ڈراما کشکول میں بزنس مین کا کردار ادا کیا۔

اکیڈمی[ترمیم]

کمال نے انیس سو چورانوے میں لاہور اور بعد میں کراچی میں اداکاری کی تربیت کے لیے اکیڈمی قائم کی مگر یہ دونوں کچھ عرصے بعد بند ہوگئیں۔

انتقال[ترمیم]

دل کی بیماری کے سبب یکم اکتوبر دو ہزار نو کو کراچی میں انتقال کر گئے

حوالہ جات[ترمیم]