مندرجات کا رخ کریں

سری رام پور

متناسقات: 22°45′N 88°20′E / 22.75°N 88.34°E / 22.75; 88.34
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سیرام پور سے رجوع مکرر)

শ্রীরামপুর
سری رام پور
شہر
Śrīrāmôpurô نقل نگاری
شریرامپور is located in مغربی بنگال
شریرامپور
شریرامپور
شریرامپور is located in ٰبھارت
شریرامپور
شریرامپور
مغربی بنگال میں مقام
متناسقات: 22°45′N 88°20′E / 22.75°N 88.34°E / 22.75; 88.34
ریاستمغربی بنگال
ضلعہوگلی
حکومت
 • مجلسمیونسپل
 • چیئرپرسنامیا مکھرجی
 • ایم پی (شریرامپور لوک سبھا حلقہ)کلیان بینرجی
رقبہ
 • کل11.60 کلومیٹر2 (4.48 میل مربع)
بلندی17 میل (56 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل181,842[1]
 • درجہ254[1]
نام آبادیشریرامپوری، شریرامپور باسی
زبانیں
 • دفتریبنگالی، ہندی، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز712201 to 7122xx
[712201 to 712208, 712223 & 712249
رمز ٹیلی فون033
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-15 / WB-16
شرح خواندگی88.73 فی صد
لوک سبھاس حلقہشریرامپور
ویب سائٹwww.seramporemunicipality.net.in//

سری رام پور ((بنگالی: শ্রীরামপুর)‏، ہندی: श्रीरामपुर‎، انگریزی: Srirampur)، پہلے سیرامپور (انگریزی: Serampore) اور فریڈرکنگر (ڈنمارکی: Frederiknagore)‏ بھارت کے صوبہ مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی میں واقع ایک شہر ہے۔ کولکاتا سے دہلی جانے والی ریلوے لائن اسی مقام سے گزرتی ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Serampore City Census 2011 data"۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-07
  2. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد-4 سماجی علوم (جغرافیہ)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 300