سیرتکلمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو سیرتکلمات

سَیر تکلّمہ (walkie-talkie)، (جسے دستی ترصولہ بھی کہاجاتا تھا) ایک دستی، نقل پزیر، دو طرفہ مشعی ترصولہ ہے۔

تسمیات[ترمیم]

سیر اور تکلمہ دونوں عربی زبان سے ماخوذ ہیں۔ سًیر کا مطلب ہے چلنا پھرنا، روانگی، چال اور حرکت وغیرہ ،[1]. تکلّمہ کا لفظ تکلّمت کی متغیّر حالت ہے، تکلّمت کا مطلب ہے بولنا جسے انگریزی میں speaking کہتے ہیں [2] جبکہ تکلمہ کسی بھی ایسی چیز کو کہاجاسکتا ہے جو بولتی ہو یا جس کے ذریعے بات کی جاسکے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اُردو آن لائن لُغت پر لفظ سیر کی تشریح
  2. گوگل ترجمہ پر لفظ تكلمة آرکائیو شدہ 2008-02-18 بذریعہ Portuguese Web Archive کی معنی