سیرت مصطفےٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیرت مصطفے ٰمولانا ظاہر شاہ میاں قادری(1947ء)کی سیرت پر مشتمل کتاب ہے۔

  • سیرت مصطفے ٰ نہ صرف سیرت بلکہ ان کے مسلک کی بھی ترجمان ہے جس میں سیرت کے ان پہلووں کا تفصیلی ذکر ہے جنہیں لوگ اختلافی کہتے ہیں۔ مثلا ً سرکار دو عالم کی ولادت پر خوشیاں منانا ،آذان میں نام پاک ﷺ سن کر انگوٹھے چومنا، مرحومیں کا اپنی قبروں میں آوازوں کا سننا،سرکار دوعالم کی زیارت شریف، آپ کے والدین کا اسلام و ایمان لانا،ابوبکر صدیق اور عثمان غنی کے فضائل، برکات انوار محمدی اور حیات انبیا کے مباحث شامل ہیں۔ تعظیم مصطفے ٰ،معراج مصطفے ٰ اور عشق رسول بھی ان کی کتابیں ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیرت مصطفے ٰ،مولانا ظاہر شاہ میاں قادری، مکتبہ محمودیہ غوثیہ مدین سوات1979ء