سیرینا گراندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیرینا گراندی
(اطالوی میں: Serena Faggioli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1958-03-23) 23 مارچ 1958 (عمر 66 برس)
بولونیا
قومیت اطالوی
دیگر نام وانیسا استائجر(Vanessa Steiger)
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1980ء - حال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سرینا گراندی ایک اطالوی اداکارہ ہے۔

سوانح[ترمیم]

سرینا گراندی بولونیا میں پیدا ہونے والی سرینا فگگیولی کا اسٹیج نام ہے۔ اس کمپیوٹر پروگرامنگ میں گریجویشن کی اور پہلی بار سائنسی تجزیہ لیبارٹری میں ملازمت کی۔[1] اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1980ء میں کیا، مزاحیہ فلم لا کمپگنا دی ویاگیو(La Compagna di viaggio) بذریعہ فیریناندو بالدی(Ferdinando Baldi) میں معاون کردار ادا کرتے ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]