مندرجات کا رخ کریں

سیرین ایئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیرین ایئر
 

آیاٹا
ER  ویکی ڈیٹا پر  (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
SEP  ویکی ڈیٹا پر  (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرین ایئر (SereneAir) ایک نجی پاکستانی ایئر لائن ہے جس نے جنوری 2017ء میں پروازیں شروع کی۔ یہ ائیر بلو، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور شاہین ایئر کے بعد چوتھی اندرون ملک ایئر لائن ہے۔

منزلیں

[ترمیم]

فروری 2017ء کے مطابق[1]

ذیلی تقسیم شہر ہوائی اڈا نوٹس
بلوچستانکوئٹہکوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہاسلام آبادبینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا
خیبر پختونخواپشاورباچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا
پنجابفیصل آبادفیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا
پنجابلاہورعلامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
سندھکراچیجناح بین الاقوامی ہوائی اڈا

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Liu, Jim (9 فروری 2017)۔ "Serene Air outlines 1Q17 operations"۔ Routesonline۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-09