مندرجات کا رخ کریں

سیزار گاویریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیزار گاویریا
ذاتی تفصیلات
پیدائشCésar Augusto Gaviria Trujillo
(1947-03-31) 31 مارچ 1947ء (79 سال)
جماعتلبرل
مادر علمیUniversity of the Andes (BEcon, 1969)
 

سیزار گاویریا (انگریزی: César Gaviria) ایک کولمبیائی ماہر اقتصادیات اور سیاست دان ہے۔ 1990ء سے 1994ء تک وہ صدر کولمبیا اور 1994ء سے 2004ء تک وہ امریکیین ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]