سیسل چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Cecil Chaudhry
پیدائش 27 اگست 1941 (1941-08-27)ء
ڈلوال, پنجاب, پاکستان
وفات 13 اپریل 2012 (عمر 70 سال)
Lahore, Pakistan
وابستگی  پاکستان
نوکری/شاخ  پاکستان فضائیہ
سالہائے کار 1958–1986
عہدہ US-O6 insignia.svg Group Captain (کرنل)
یونٹ No. 5 Squadron Fighting Falcons
سالار Masroor Air Force Base
Sargodha Air Force Base
No. 32 Fighter Ground Attack Wing
No. 38 Multi-Role Wing
Combat Commander's School
جنگیں/محارب پاک بھارت جنگ 1965ء
Operation Eagle Stike
پاک بھارت جنگ 1971ء
Operation Chengiz Khan
اعزازات Sitara-e-Jurat (1965)
Tamgha-i-Jurat (1971)
دیگر کام تعلیم

سیسل چودھری (27 اگست ،1941ء - 13 اپریل، 2012ء) پاکستان فضائیہ کے مشہور ہواباز تھے جنہوں نے 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں داد شجاعت لی۔ بہادری پر آپ کو ستارہ جراءت سے نوازا گیا۔ نوکری کے بعد آپ تعلیم کے شعبہ سے منسلک رہے۔

70 سال کی عمر میں پھیپڑوں کے سرطان کی وجہ سے لاہور میں انتقال ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Cecil Chaudhry laid to rest". ڈان. http://dawn.com/2012/04/16/cecil-chaudhry-laid-to-rest/۔ اخذ کردہ بتاریخ 15 April 2012.