سیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیفی
درجہ بندی مسلمان، artisans
مذاہب اسلام
زبانیں ہندی اور اردو
آبادی والی ریاستیں اتر پردیش بھارت اور پنجاب پاکستان
ذیلی تقسیمات کوئی نہیں

سیفی پاکستان، بھارت، نیپال اور سری لنکا بالخصوص ایران و افغانستان کی ایک مسلم کمیونٹی ہے۔ سیفی افراد آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کے مریدین اور پیروکار ہیں۔ ان کے نام کی نسبت سے سیفی لکھتے اور کہلواتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]