سیف الالسلام قذافی
| سیف الالسلام قذافی | |
|---|---|
| (عربی میں: سيف الإسلام القذَّافي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 جون 1972ء طرابلس |
| وفات | 3 فروری 2026ء (54 سال)[1][2][3] |
| وجہ وفات | گولی کی زد |
| طرز وفات | قتل |
| شہریت | |
| والد | معمر القذافی |
| والدہ | صفیہ فرکاش |
| بہن/بھائی | عائشہ قذافی ، محمد قذافی ، ساعدی قذافی ، معتصم قذافی ، خمیس قذافی ، ہانیبال معمر قذافی ، سیف العرب قذافی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس (–2008) جامعہ طرابلس (–1994) |
| تخصص تعلیم | ہندسیات |
| تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف فلاسفی ،بی ایس سی |
| پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ، معمار ، فوجی افسر |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | لیبیا جنگ 2011ء ، معرکہ طرابلس ، لیبیا کی خانہ جنگی |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سیف الالسلام معمر القذافی (25 جون 1972ء-3 فروری 2026ء)، لیبیا کی ایک سیاسی شخصیت تھی۔ وہ لیبیا کے مرحوم رہنما معمر قذافی اور ان کی دوسری بیوی صفیہ فرکاش کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ اپنے والد کی سیاست کا حصہ تھے، جو ان کی طرف سے لیبیا کے تعلقات عامہ اور سفارتی کردار ادا کرتے تھے۔[4] انھوں نے عوامی طور پر اپنے والد کی ملک کے دوسرے اعلی ترین عہدے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا اور کوئی سرکاری عہدہ نہیں سنبھالا۔ اپنے والد کے دور حکومت میں وہ لیبیا میں دوسرے سب سے زیادہ بااثر شخص تھے۔ [5][6]
وفات
[ترمیم]3 فروری 2026ء کو سیف قذافی کو زنتان میں ان کے گھر کے نجی باغ میں چار مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، جو اس کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ حملہ آوروں نے ان کے قتل سے قبل ان کی رہائش گاہ پر حفاظتی کیمرے غیر فعال کر دیے تھے۔[7][8][9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 4 فروری 2026 — Saif al-Islam Gaddafi, son of ex-Libyan leader, reportedly shot dead — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2026
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 فروری 2026 — Saif al-Islam Gaddafi has been killed, Gaddafi family source tells Al Arabiya — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2026
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 فروری 2026 — Libye : Saïf Al-Islam Kadhafi, l’un des fils de l’ancien dictateur Mouammar Kadhafi, est mort, annonce son conseiller — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2026
- ↑ "Inside Gaddafi's inner circle"۔ Al Jazeera۔ 27 فروری 2011۔ 2011-03-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-20
- ↑ Alan McLean؛ Scott Shane؛ Archie Tse (28 نومبر 2010)۔ "A Selection From the Cache of Diplomatic Dispatches"۔ The New York Times۔ 2017-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
- ↑ "The Politics of Blackmail"۔ Newsweek۔ 13 ستمبر 2008۔ 2009-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-09
- ↑ "The Politics of Blackmail"۔ Newsweek۔ 13 ستمبر 2008۔ 2009-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-09
- ↑ "Saif al-Islam Gaddafi has been killed, Gaddafi family source tells Al Arabiya". Al Arabiya English (بزبان انگریزی). 3 Feb 2026. Retrieved 2026-02-03.
- ↑ "Saif al-Islam Gaddafi, son of late Libyan leader, has been killed, sources say"۔ Reuters۔ 3 فروری 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-02-03
{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر Saif al-Islam Muammar Al-Gaddafi سے متعلق تصاویر
- "Gaddafi International Charity and Development Foundation"۔ 2011-04-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- پروفائل GlobalSecurity.org پر
- فیکٹ باکس: سیف الاسلام قذافی کے بارے میں حقائق رائٹرز 21 فروری 2011

