سیف الدولہ حمدانی
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 22 جون 916 | |||
وفات | 9 فروری 967 (51 سال) حلب |
|||
اولاد | نسل | |||
خاندان | دولت حمدانیہ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
علی بن ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان بن حارث تغلبی المعروف سیف الدولہ امارت حلب کا بانی تھا۔ اس کی امارت میں زیادہ تر شمالی شام اور مغربی جزیرہ کے حصے شامل تھے۔ وہ حسن بن عبد اللہ بن حمدان (المعروف ناصر الدولہ) کا بھائی تھا۔