سیف اللہ خان بنگش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیف اللہ خان بنگش
رکن ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
مارچ 2012 – 1 فروری 2018
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1948  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 فروری 2018 (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاجی سیف اللہ خان بنگش ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو ایوان بالا پاکستان کے مارچ 2012ء تا فروری 2018ء تک رکن رہے۔

تعلیم[ترمیم]

سیف اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی اسکول کوہاٹ سے 1970ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔[1]

سیاسی دور[ترمیم]

سیف اللہ بنگشن پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایوان بالا پاکستان کے 2012ء میں رکن منتخب ہوئے۔[2][3][4]

وہ اپنی وفات 1 فروری 2018ء تک سینٹ کے رکن تھے، ان کی وفات 70 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔[5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile". www.senate.gov.pk. Senate of Pakistan. 7 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  2. "PPP contacts N for unopposed Senate slots election". The Nation. 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  3. "PPP dominates Senate elections". www.geo.tv. 28 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  4. "Senate elections: Despite drama, upset, PPP comes out on top – دی ایکسپریس ٹریبیون". دی ایکسپریس ٹریبیون. 3 مارچ 2012. 12 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  5. "IT standing committee adjourns due to demise of senator Saifullah Khan Bangash". brecorder. اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018. 
  6. Reporter، A (2 فروری 2018). "Senator Bangash passes away". DAWN.COM. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2018.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت);