مندرجات کا رخ کریں

سیلوپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیلوپی
Silopi
ملک ترکیہ
صوبہشرناق
حکومت
  میئرامینہ اسمر (امن اور جمہوریت پارٹی)
  قائم مقامبنیامین يلدز
رقبہ[1]
  ضلع730.29 کلومیٹر2 (281.97 میل مربع)
آبادی (2012)[2]
  شہری84,157
  ضلع114,754
  ضلع کثافت160/کلومیٹر2 (410/میل مربع)
ڈاک رمز73400
ویب سائٹwww.silopi.bel.tr

سیلوپی (Silopi) ترکی کے جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ کے صوبہ شرناق میں ایک ضلع ہے جو عراق کی سرحد سے قریب ہے۔ ترکی اور عراق کے درمیان صرف اہم گزرگاہ خابور سرحدی دروازہ سیلوپی میں واقع ہے۔ سرحد کر دونوں اطراف ٹرکوں کی درجنوں کلومیٹر طویل قطار جو کسٹم اور سیکورٹی کلیئرنس کے لیے انتظار کر رہے ہوتے ہیں یہاں ایک عام سے بات ہے۔ دریاَئے خابور جو سرحدی دروازے کا ہم نام ہے ضلع میں سے گزرتا ہے اور یہیں ہر دجلہ میں شامل ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-05
  2. "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-27