سیموئل رچرڈسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیموئل رچرڈسن
ذاتی معلومات
مکمل نامسیموئل رچرڈسن
پیدائش24 مئی 1844(1844-05-24)
ڈربی، انگلینڈ
وفات18 جنوری 1938(1938-10-18) (عمر  93 سال)
میڈرڈ، سپین
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتآل راؤنڈر/وکٹ کیپر
ڈربی شائر کیپٹن 1871–1875
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
18711878ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس26 مئی 1871 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس17 جون 1878 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 15
رنز بنائے 202
بیٹنگ اوسط 7.48
100s/50s 0
ٹاپ اسکور 25
گیندیں کرائیں 56
وکٹ 1
بالنگ اوسط 43.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/43
کیچ/سٹمپ 8/1
ماخذ: [1]، 30 جنوری 2010

سیموئل رچرڈسن (پیدائش: 24 مئی 1844ء) | (انتقال: 18 جنوری 1938ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1871ء سے 1878ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا اور 1871ء سے 1875ء تک ٹیم کی کپتانی کی۔ وہ اس ٹیم کا رکن تھا جس نے مئی 1871ء میں ڈربی شائر کا پہلا میچ کھیلا تھا جب وہ کپتان اور وکٹ کیپر تھے۔ ڈربی شائر کرکٹ کلب اور ڈربی کاؤنٹی کی انتظامیہ کے سلسلے میں مالی بے ضابطگیاں پائے جانے کے بعد وہ ملک سے فرار ہو گیا۔رچرڈسن دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 14 اول درجہ میچ کھیلے اور 202 رنز بنائے۔ اس کی اوسط 8.8 تھی اور اس کا سب سے زیادہ سکور 25 تھا۔ وہ کبھی کبھار وکٹ کیپر تھے اور ایک بار سٹمپ ہوئے۔ باؤلر کے طور پر انھوں نے 56 گیندوں میں 43 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 18 جنوری 1938ء کو میڈرڈ، سپین میں 93 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]