سیمپروپر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیمپروپر
Semperoper Logo.svg
Semperoper bi night.jpg
The Semperoper at dusk, 2009
مقامڈریسڈن، جرمنی
جغرافیائی متناسق نظام51°03′16″N 13°44′07″E / 51.05444°N 13.73528°E / 51.05444; 13.73528متناسقات: 51°03′16″N 13°44′07″E / 51.05444°N 13.73528°E / 51.05444; 13.73528
قسماوپیرا ہاؤس، کنسرٹ ہال
تعمیر
تعمیر1841 اصل تعمیر)
1878 (تعمیر اول)
1985 (تعمیر ثانی)
معمارگوٹ فریڈ سیمپر
ویب سائٹ
باضابطہ ویب سائٹ

سیمپروپر (انگریزی: Semperoper) 1841ء میں ڈریسڈن، جرمنی کے تاریخی مرکز کے ایک حصے میں سیمپروپر اوپیرا ہاؤس تعمیر کیا گیا تھا، جس کے معمار گوٹ فریڈ سیمپر تھے۔ 1869ء میں تباہ کن آگ کے بعد دریا ایلب کے پاس واقع اس عمارت کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور یہ کام 1878ء میں مکمل ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس عمارت کو ایک بار پھر نقصان پہنچا جس کے بعد 1985ء میں اس کی تعمیراتی کام مکمل کیا گیا۔ یہاں پر پیش کیے جانے والے پہلے اوپیرا کو جرمن موسیقار کارل ماریہ وان ویبر نے ترتیب دیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سلیم انور عباسی، جرمنی کی حیرت انگیز طرزِ تعمیرات (مضمون)، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 16 فروری 2020ء، صفحہ 10