سیمی چاہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سیمی چاہل 9 مئی 1992 کو امبالہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کا پیدائشی نام سمرپریت کور چاہل ہے اور یہ ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو زیادہ تر پنجابی فلموں میں کام کرتی ہیں [1]۔

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

سیمی نے شوبز کے شعبہ میں سال 2014 میں قدم رکھا اور آغاز پنجابی موسیقی کی ویڈیو میں بطور ماڈل کیا۔ ان کی فنی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد انہیں ہدایت کار پنکج بترا نے پنجابی فلم "بمبوکت" میں موقع دیا دیا اور یوں ان کی پہلی فلم فلم ستارے ایمی ورک کے ساتھ ریلیز ہوئی جو کامیاب ٹھہری۔ ان کی اگلی فلم پریانکا چوپڑا کی ذاتی پیشکش تھی جو ان کے پروڈکشن بینر "پرپل پیبل پکچرز" کے تحت بنی، اس فلم میں سیمی مشہور پنجابی اداکار امریندر گل کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں اور یہ فلم بھی کامیاب ٹھہری۔

ٹی وی [ترمیم]

کپل شرما کے شو میں پریانکا چوپڑا اور رنجیت باوا کے ساتھ اپنی فلم "سروان" کی بڑھوتی کے لیے شرکت کی [2]۔

فلمیں[ترمیم]

بمبوکت ، سال 2016 میں پہلی فلم جس کی ہدایت کاری پنکج بترا نے کی، اس میں پرمیندر کور "پکو" کا کردار ادا کیا۔ سروان ، سال 2017 میں   فلم جس کی ہدایت کاری کران نے کی، اس میں پالی کا کردار نبھایا۔ رب دا ریڈیو ، سال 2017 میں فلم جس کی ہدایت کاری ترنویر سنگھ جگپال ، ہیری بھٹی نے کی، اس میں گڈی کا کردار نبھایا۔ گولک  بگنی بینک بتاؤ ، سال 2018 میں فلم جس کی ہدایت کاری چوہدری نے کی ، مشری کا کردار نبھایا۔   دانہ پانی ، سال 2018 میں فلم جس کی ہدایت کاری ترنویر سنگھ جگپال نے کی ، بسنت کور کا کردار ادا کیا۔ بھجو ویرو وے، آنے والی فلم منجی بسترے 2، آنے والی فلم

ایوارڈ[ترمیم]

سیمی چاہل کو اپنی پہلی ہی پنجابی فلم "بمبوکت" میں اپنے کردار پر بہترین نووارد ادکارہ کا ایوارڈ[3][4] مل گیا۔ سال 2018 میں  انہوں نے پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈز کی تقریب میں بہترین اداکارہ نقاد ایوارڈ [5] جیتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Life is good - Punjabi actress Simi Chahal calls herself the nautanki type". The Tribune. 27 March 2017. 2017-04-17 میں اصل سے آرکائیو شدہ.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. "From Kiku's Crazy Dance Moves to Ali's Flirtatious Nature: These Pictures of Priyanka Chopra on 'The Kapil Sharma Show' Will Surely Amaze You". DailyBhaskar (بزبان انگریزی). 2016-12-23. 2017-04-17 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017. 
  3. "Jio Filmfare Awards (Punjabi) 2017: Gurdas Maan to Diljit Dosanjh, here's list of winners". www.tribuneindia.com. 2017-09-25 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018. 
  4. "Who will win the Best Actor In A Leading Role (Female) Award at the Jio Filmfare Awards (Punjabi)?". filmfare.com. 2017-04-17 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017. 
  5. "PTC Punjabi Film Awards 2018 Winners list - The Punjabi Cinema". thepunjabicinema.com. 30 March 2018. 2 April 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018.