سینٹرل جیل میانوالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینٹرل جیل میانوالی جو پنجاب، پاکستان کی ایک پرانی اور تاریخی جیل ہے جو میانوالی شہر سے تقریباً 8 کلومیٹر دور راولپنڈی روڈ پر واقع ہے۔ یہ بہت سے ممتاز قیدیوں کی رہائش کے لیے مشہور ہے، ان میں سب سے قابل ذکر غازی علم دین (شہید) اور بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران شیخ مجیب الرحمان تھے۔