مندرجات کا رخ کریں

سینٹرل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ICAR-NRRI
ICAR-NRRI

سینٹرل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (مختصراً سی آر آر آئی) انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) کے تحت 1966 سے قائم کیا گیا ہے لیکن یہ 23 اپریل 1946 کو بدھادھر پور، کٹک، اوڈیشہ میں 60 ہیکٹر کی تجرباتی زرعی زمین کے ساتھ قائم کیا گیا تھا۔ نیشنل رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (قومی تحقیقاتی ادارہ برائے چاول؛ مختصراً جسے سی آر آر آئی کہا جاتا ہے) کو 1966ء سے انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) کے تحت قائم کیا گیا تھا؛ لیکن اسے 23 اپریل 1946ء کو ودھیادھر پور، کٹک، اوڈیشا میں 60 ہیکٹر کی تجرباتی زرعی زمین کے ساتھ قائم کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]