سینٹر فار ائرواسپیس اینڈ سکیورٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ سکیورٹی
Centre for Aerospace and Security Studies Logo.png
مخففCASS
قیام2019
قسمائرواسپیس، تھنک ٹینک
مقام
رہنماکلیم سعادت
ویب سائٹwww.casstt.com

سینٹر فار ائرواسپیس اینڈ سکیورٹی (انگریزی: Centre for Aerospace and Security Studies) پاکستان کا ایک تحقیقاتی ادارہ اور تھنک ٹینک ہے جس کا قیام پاکستان ایئر فورس کے ایئر چیف مجاہد انور خان نے جولائی 2019 میں کیا۔[1][2] اس ادارے کے تحقیقاتی دائرے میں فضائی سلامتی، ضضائی سنت، علاقائی استحکام، خلائی سائنس اور اقتصادی عمور شامل ہیں۔ ان کے دفاتر نور خان بیس چکلالہ میں موجود ہیں۔ اس ادارے کے صدر ایئر چیف مارشل کلیم سعادت ہیں اور مخصوص ڈائریکرز میں مندرجہ ذیل افراد شامل ہیں: ایئر مارشل وسیم الدین، ایئر مارشل جاوید احمد، اہیر مارشل اشفاق ارائیں، ایئر وائس مارشل سہیل ملک، جلیل عباس جیلانی، ڈاکٹر عثمان وقاض چوہان،ایئر کموڈور عادل سلطان اور ایئر کموڈور تنویر پراچا۔

حوالہ جات[ترمیم]