سینٹر فار ائرواسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز
Appearance
سینٹر فار ائرواسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز | |
---|---|
مخفف | CASS |
تاریخ تاسیس | 2019 |
قسم | ائرواسپیس، تھنک ٹینک |
فرحت حسین خان | |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
سینٹر فار ائرواسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (انگریزی: Centre for Aerospace and Security Studies) پاکستان کا ایک تحقیقاتی ادارہ اور تھنک ٹینک ہے جس کا قیام پاکستان ایئر فورس کے ایئر چیف مجاہد انور خان نے جولائی 2019 میں کیا۔[1][2] اس ادارے کے تحقیقاتی دائرے میں فضائی سلامتی، ضضائی سنت، علاقائی استحکام، خلائی سائنس اور اقتصادی عمور شامل ہیں۔ ان کے دفاتر نور خان بیس چکلالہ میں موجود ہیں۔ اس ادارے کے صدر ایئر مارشل فرحت حسین خان ہیں اور مخصوص ڈائریکرز میں ایئر مارشل وسیم الدین، ایئر مارشل جاوید احمد، اہیر مارشل اشفاق ارائیں، ایئر وائس مارشل سہیل ملک، جلیل عباس جیلانی، ڈاکٹر عثمان وقاض چوہان، ایئر کموڈور عادل سلطان اور ایئر کموڈور تنویر پراچا افراد شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سابق ایئر چیف کلیم سعادت کے سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکورٹی اسٹڈیز نے کام شروع کر دیا۔ جنگ اخبار۔ 21 اکتوبر 2019۔
- ↑ Centre for Aerospace & Security Studies (CASS) organises a conference on Kashmir’s future. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL) The Nation. Accessed 3 اکتوبر 2019