سینٹ جارج کرکٹ کلب
Appearance
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ٹرینٹ کوپلینڈ |
کوچ | ڈین گلکرسٹ |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 1911 |
ہرسٹ ول اوول | |
گنجائش | 5,000 |
سینٹ جارج ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب سینٹ جارج کے علاقے میں واقع ایک کرکٹ کلب ہے جو سڈنی گریڈ کرکٹ میں مقابلہ کرتا ہے۔ کلب کا ہوم گراؤنڈہرسٹ ول اوول ہے۔ آسٹریلیا کے کئی مشہور ٹیسٹ کرکٹرز کلب کی نمائندگی کر چکے ہیں۔