سینٹ جوزف انگلش ہائی سکول، گوجرانوالہ
Appearance
سینٹ جوزف انگلش ہائی اسکول، گوجرانوالہ | |
---|---|
مقام | |
سیٹلائٹ ٹائون, گوجرانوالہ, پنجاب پاکستان | |
معلومات | |
قسم | نجی ادارہ |
مذہبی الحاق | رومن کیتھولک |
قائم | 1 اپریل 1958 |
نگرانی | کیتھولک بورڈ آف ایجوکیشن |
زبان | اردو، انگریزی |
سینٹ جوزف انگلش ہائی اسکول ایک نجی کیتھولک پرائمری اور سیکنڈری اسکول ہے جو گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ 1958 میں قائم ہونے والا یہ اسکول گوجرانوالہ کا پہلا انگلش میڈیم اسکول ہے۔[1]
تاریخ
[ترمیم]سینٹ جوزف انگلش ہائی اسکول کی بنیاد 1 اپریل 1954 کو رکھی گئی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Archdiocese of Lahore holds declamation at St Anthony's"۔ The Daily Times۔ 10 مئی 2004۔ ص 7