سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی
St. Xavier's College, Mumbai crest.png
لاطینی: Collegium Sancti Xaverii
شعار Provocans Ad Volandum (لاطینی)
اردو میں شعار
پرواز کے لیے بیدار
قسم نجی رومی کاتھولک تحقیقی غیر منافع بخش خودمختار مخلوط تعلیم کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ
قیام 2 جنوری 1869؛ 150 سال قبل (1869-01-02)[1]
بانی جرمن یسوعی برادری
مذہبی الحاق
رومی کاتھولک یسوعی
تعلیمی الحاق
ممبئی یونیورسٹی
ریاست مہاراشٹر بورڈ برائے ثانوی و اعلی ثانوی تعلیم
چیئرمین فادر آرون ڈی سوزا، انجمن یسوع
ریکٹر فادر کیتھ ڈی سوزا، انجمن یسوع
پرنسپل ڈاکٹر راجندر شندے[2]
انڈر گریجویٹ 2,648 (مطابق بہ 2007)[3]
پوسٹ گریجویٹ 99 (طابق بہ 2007)[3]
مقام ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
18°56′36″N 72°49′53″E / 18.9432°N 72.8313°E / 18.9432; 72.8313متناسقات: 18°56′36″N 72°49′53″E / 18.9432°N 72.8313°E / 18.9432; 72.8313
کیمپس شہری
2.94 ایکڑ (11,900 m2)
ویب سائٹ www.xaviers.edu

سینٹ زیوئرس کالج (انگریزی: St. Xavier's College) ممبئی یونیورسٹی سے منسلک ایک کالج ہے، جو آرٹس، سائنس، کامرس اور منیجمنٹ میں انڈ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے لیے موقع فراہم کرتا ہے۔[4][5][6] 2010ء میں ممبئی یونیورسٹی سے خودمختاری حاصل کرنے والا زیویرس پہلا کالج تھا۔[7] 2006ء میں نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن کونسل (NAAC) نے سیٹ زیویرز کالج کو 'اے+' گریڈ سے نوازا تھا۔[8]

یہ کالج فرانسس زیویر کے نام پر ہے، جو سولہویں صدی عیسوی میں ہسپانوی یسوعی مقدس (سَنت) گرزے ہیں۔ اس کا جنوبی ممبئی میں واقع کیمپس ہند-گوتھک طرز پر بنا ہوا اور اس کو آثاری ساخت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[8] اس کی بنیاد سنہ 1869ء میں جرمن یسوعیوں نے رکھی، زیویرس 1884ء سے 1914ء تک خوب تیزی سے تعمیر ہوا۔ پہلی جنگ عظیم (1914ء–1918ء) کے دوران جرمن یسوعی پادریوں کی اسیری کے بعد انتظامیہ بے دخل ہوئی، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دوسرے یورپی یسوعیوں کو مقرر کیا گیا۔ یہ آرٹس کالج کے طور پر شروع ہوا، 1920ء کی دہائی میں سائنس شعبہ جات بھی قائم ہوگئے۔ 1930ء کی ہائی میں کالج زبردست توسیعی مراحل سے گزرا۔

موجودہ دور میں کالج ہندوستانی یسوعی چلا رہے ہیں۔[9] یہ کالج کامرس یا پبلک پالیسی، بزنس، سائنس، آرٹس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسوں کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "General Information (NAAC Re-accreditation Self-study Report)" (پی‌ڈی‌ایف)۔ National Assessment and Accreditation Council (NAAC)۔ مورخہ 14 اپریل 2010 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2009۔
  2. [https:// web.archive.org/ web/20150622222803/http://xaviers.edu/main/index.php/new-beginnings "Index"] Check |archive-url= value (معاونت)۔ مورخہ 22 جون 2015 کو main/ index.php/new-beginnings اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015۔
  3. ^ ا ب NAAC Reaccreditation Report 2007, Section I, Preface
  4. "St. Xavier's College Best Science Colleges 2012 India Today Survey"۔ indiatoday.intoday.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2017۔
  5. "Best colleges 2014: 19 year toppers in Commerce colleges"۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2017۔
  6. "Best Colleges 2014: 19 year toppers in Arts colleges"۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2017۔
  7. "Xavier's becomes Mumbai's first autonomous college"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2017۔
  8. ^ ا ب Dangor، Kimi; Pai، Aditi (5 June 2006). "St. Xavier's, Mumbai leaps to No. 1, while Presidency, Kolkata makes huge strides". انڈیا ٹوڈے. http://www.india-today.com/itoday/20060605/cover1.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 October 2009. 
  9. "Admissions"۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2015۔