سینڈرا ڈاسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینڈرا ڈاسن
ذاتی معلومات
مکمل نامسینڈرا وینڈی ڈاسن
پیدائش (1962-10-30) 30 اکتوبر 1962 (عمر 61 برس)
ڈبلن, جمہوریہ آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 25)20 جولائی 1993  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ16 دسمبر 2000  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 24
رنز بنائے 52
بیٹنگ اوسط 7.42
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 13*
کیچ/سٹمپ 10/5

سینڈرا ڈاسن (پیدائش: 30 اکتوبر 1962ء)آئرلینڈ کی ایک سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1993ء اور 2000ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔ سینڈرا ڈاسن نے 24 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیل چکی ہیں، جن میں 1993ء 1997ء اور 2000ء عالمی کپ کا کھیل بھی شامل ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

سینڈرا ڈاسن آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے انگلینڈ میں1993ء عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2][3] انھوں نے اپنا آخری ایک روزہ 16 دسمبر 2000ء کو ساؤتھ افریکا کے خلاف کھیلا تھا۔[4] انھوں نے صرف ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 24 ایک۔روزہ میچ کھیلے۔[5]

ایک روزہ کیریئر[ترمیم]

انھوں نے 1993ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[3] انھوں نے 14.9 کی اوسط سے کل 119 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 44 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 10 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے اپنا آخری ایک روزہ 16 دسمبر 2000ء کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔[6][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sandra Dawson – CricketArchive. Retrieved 5 December 2015.
  2. Women's ODI matches played by Sandra Dawson – CricketArchive. Retrieved 5 دسمبر 2015.
  3. ^ ا ب "4th Match, Shenley, Jul 20 1993, Women's World Cup" 
  4. ^ ا ب "28th Match, Christchurch, Dec 16 2000, CricInfo Women's World Cup" 
  5. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  6. Ireland Women v South Africa Women, CricInfo Women's World Cup 2000/01 – CricketArchive. Retrieved 5دسمبر 2015.