سیوداد ریال کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیوداد ریال کیتھیڈرل
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
Ciudad Real - Catedral de Nuestra Señora del Prado 1.jpg
مقام سیوداد ریال, ہسپانیہ
متناسقہ 38°59′11″N 3°55′51″W / 38.986324°N 3.93096°W / 38.986324; -3.93096متناسقات: 38°59′11″N 3°55′51″W / 38.986324°N 3.93096°W / 38.986324; -3.93096
تعمیر 15th-16th centuries
طرزِ تعمیر Gothic
باضابطہ نام: Holy Priory Church Cathedral Basilica of the Military Order of Our Lady Saint Mary of the Prado of Ciudad Real
قسم Non-movable
معیار Monument
حوالہ #۔ RI-51-0000514
سیوداد ریال کیتھیڈرل is located in ہسپانیہ
سیوداد ریال کیتھیڈرل
سیوداد ریال کیتھیڈرل میں سیوداد ریال کیتھیڈرل کا مقام

سیوداد ریال کیتھیڈرل (پورا نام انگریزی زبان میں : The Holy Priory Church Cathedral Basilica of the Military Order of Our Lady Saint Mary of the Prado of Ciudad Real) ہسپانیہ کی خود مختار برادری کاستیا لا مانچا کے شہر سیوداد ریال میں موجود ہے۔ اس کی تعمیروتزئین کا ایک سلسلہ 15 ویں صدی میں شروع ہوا تھا۔[1] یہ ایک مخصوص گوتھک طرزتعمیر میں بنائی گئی تھی۔ درحالانکہ اس میں رومانیسک، نشاۃ ثانیہ اور بالتخصیص باروک طرزتعمیر کا ایک منفرد نوعیت کا آمیرہ ملتا ہے، جو انوکھا ہونے کے ساتھ ساتھ جاذب نظر بھی ہے۔ اس کی تعمیروتزئین 16ویں صدی میں پوری ہوئی جب اس کی چھت پر والٹوں کے تعمیروتزئین کا کام پورا ہوا۔ اس کا ٹاور 19 ویں صدی میں بنایا گیا۔ سپینش وراثت کے طور پر اس کی تسجیل کی گئی ہے اور اسے بئین دے انتیریس کلچرل کی فہرست میں متعلقہ نمبر۔ RI-51-0000514 میں درج کیا گیاتھا۔

تاریخ[ترمیم]

اس کیتھیڈرل کا سب سے پرانا حصّہ اس کا دروازہ (Puerta del Perdn) ہے۔ اسے کئی حصوں میں بنایا گیا تھا۔ اول الذکر اسے گوتھک طرزتعمیر مین کیا گیا تھا حالانکہ بعد از آں اسے نشاۃ ثانیہ طرزتعمیر سے جوڑ دیا گیا تھا۔[1][2]

حالیہ سال جن میں کوئی بازتعمیری کاروائ کی گئی تھی[ترمیم]

  • 1967 -
  • 1983 -
  • 1987 -
  • 1992 -
  • 1998 -
  • 2001 -
  • 2003 -
  • 2009 - 2010 -

مختصر فہرست کتابیات[ترمیم]

  • Narciso Casas (2013)۔ Historia y Arte en las Catedrales de España (Spanish زبان میں)۔ Bubok۔ آئی ایس بی این 978-84-686-3201-8۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2013۔
  • María del Pilar Pérez Nieto-Sandoval۔ Estudio histórico-artístico de la Catedral de Ciudad Real (Spanish زبان میں)۔ Diputación Provincial de Ciudad Real۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  • Sainz Magaña, E., Herrera Maldonado, E. & Almarcha Nuñez-Herrador, E., Ciudad Real y su provincia, Tomo III, Ed. Gever, Sevilla, 1997. ISBN 84 88566-42-5.

خارجی روابط[ترمیم]

ویکیمیڈیا العام پر Cathedral of Ciudad Real سے متعلقہ وسیط

ٌhttp://www.spain.info/en_GB/que-quieres/arte/monumentos/ciudad_real/catedral_de_santa_maria_del_prado.html*

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Catedral de Santa María del Prado", Turismo de Castilla-La Mancha. (ہسپانوی زبان میں) Retrieved 31 August 2013.
  2. "Catedral Nuestra Señora del Prado" (Spanish زبان میں)۔ Ayuntamiento de Ciudad Real۔ مارچ 8, 2007۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2013۔

ماخذ[ترمیم]