مندرجات کا رخ کریں

سیٹی دار (صفیری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفیری مصمتوں کو زیادہ باریکی سے تقسیم کیا جائے تو ایک قسم سیٹی دار صفیری(sibilant fricative) مصمتوں کی ہے۔ان میں ہوا کو زبان سے دانتوں کی طرف اوپر والے دانتوں کی طرف دھکیل دیا جاتا ہے ان مصمتوں کا ایمپلیٹوڈ(amplitude) اور پچ زیادہ ہوتی ہے۔ان مصمتوں میں ہوا سنسناہٹ ، سسکاری یا سیٹی کی طرح نکلتی ہے،انگریزی اور اردو میں سیٹی دار صفیری مصمتوں کی مثالیں "س"، "ز"، "ش"، "ژ" [s] [z] [ʃ] [ʒ]ہیں۔[1] [2]کسی کو چپ کروانے کے لیے "شش! "بھی سبلنٹس کی ایک انتہائی قسم میں شامل ہے۔


نوٹ

[ترمیم]
  1. 이재욱; 이서호 (25 Jan 2019). 한국인을 위한 전세계 100가지 영어 사투리 (영국 잉글랜드 북부 영어 Mancunian 사투리, Scouse 사투리 Yorkshire 사투리 편): 100 English Dialects in the World for Koreans British English Northern England English Mancunian Dialect, Scouse Dialect Yorkshire Dialect (بزبان انگریزی). TAX & LAW PRESS. ISBN:979-11-88917-34-1.
  2. "Sibilance - Definition and Examples of Sibilance". Literary Devices (بزبان امریکی انگریزی). 14 Feb 2014. Retrieved 2021-06-29.

حوالہ جات

[ترمیم]