سیپی
Appearance
سیپی | |
---|---|
جماعت بندی | |
طبقہ: | Mollusca |
| |
درستی - ترمیم |
سیپی زیادہ تر کھارے پانی میں پایا جاتا ہے۔ مخروطی شکل کے خول میں مقید یہ جانور اُن آبی جانوروں میں سے ایک ہے جن کو بعض اوقات خشکی پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ سمندری چٹانوں اور پتھروں کی آڑ میں ٹھکانہ بناتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سیپی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |