سیڈا ارکان کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیڈا اجلاس میں شمولیت
  متفق بذریعہ دستخط اور توثیق
  متفق بذریعہ الحاق یا جانشینی
  غیر تسلیم شدہ ریاست، معاہدے کی پاسداری
  صرف دستخط کیے
  دستخط نہیں کیے

سیڈا عورتوں سے برتے جانے والے امتیاز کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کا نام ہے۔ یہ بین الاقوامی معاہدہ 1979ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے لیے منظور ہوا۔ جسے عورتوں کے حقوق کا بین الاقوامی بل کہا گیا۔ اسے تین دسمبر 1981 میں قانونی حیثیت دی گئی اور 189 ممالک نے اس کی توثیق کی۔[1] ان میں سے پچاس سے زیادہ ممالک نے کچھ اعلامیوں پر تحفظات اور اعتراضات کے ساتھ توثیق کی اور 38 نے اس کے شق 29 کو رد کیا، جو کنونشن کے عمل درآمد اور مفہوم کے حوالے سے تنازعات کی صورت حال پر تھا۔[2]

وثیق و اقرار کنندہ ریاستیں[ترمیم]

ریاست دستخط جمع کرائی طریق
 افغانستان اگست 14, 1980 مارچ 5, 2003 توثیق
 البانیا مئی 11, 1994 اقرار
 الجزائر مئی 22, 1996 اقرار
 انڈورا جنوری 15, 1997 اقرار
 انگولا ستمبر 17, 1986 اقرار
 اینٹیگوا و باربوڈا اگست 1, 1989 اقرار
 ارجنٹائن جولائی 17, 1980 جولائی 15, 1985 توثیق
 آرمینیا ستمبر 13, 1993 اقرار
 آسٹریلیا جولائی 17, 1980 جولائی 28, 1983 توثیق
 آسٹریا اگست 17, 1983 مارچ 31, 1982 توثیق
 آذربائیجان جولائی 10, 1995 اقرار
 بہاماس اکتوبر 6, 1993 اقرار
 بحرین جون 18, 2002 اقرار، but did not ratify the optional protocol of preventing violence against women, and acceded with five reservations: to articles 2, 9, 15, and 16.[3]
 بنگلادیش نومبر 6, 1984 اقرار
 بارباڈوس جولائی 24, 1980 اکتوبر 16, 1980 توثیق
 بیلاروس جولائی 17, 1980 فروری 4, 1981 توثیق as  بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ
 بلجئیم جولائی 17, 1980 جولائی 10, 1985 توثیق
 بیلیز مارچ 7, 1990 مئی 16, 1990 توثیق
 بینن نومبر 11, 1981 مارچ 12, 1992 توثیق
 بھوٹان جولائی 17, 1980 اگست 31, 1981 توثیق
 بولیویا مئی 30, 1980 جون 8, 1990 توثیق
 بوسنیا و ہرزیگووینا ستمبر 1, 1993 Succession from  یوگوسلاویہ
 بوٹسوانا اگست 13, 1996 اقرار
 برازیل مارچ 31, 1981 فروری 1, 1984 توثیق
 برونائی دارالسلام مئی 24, 2006 اقرار
 بلغاریہ جولائی 17, 1980 فروری 8, 1982 توثیق
 برکینا فاسو اکتوبر 14, 1987 اقرار
 برما جولائی 22, 1997 اقرار
 برونڈی جولائی 17, 1980 جنوری 8, 1992 توثیق
 کمبوڈیا اکتوبر 17, 1980 اکتوبر 15, 1992 توثیق as کمبوڈیا کا پرچم People's Republic of Kampuchea
 کیمرون جون 6, 1983 اگست 23, 1994 توثیق
 کینیڈا جولائی 17, 1980 دسمبر 10, 1981 توثیق
 کیپ ورڈی دسمبر 5, 1980 اقرار
 وسطی افریقی جمہوریہ جون 21, 1991 اقرار
 چاڈ جون 9, 1995 اقرار
 چلی جولائی 17, 1980 دسمبر 7, 1989 توثیق
 چین جولائی 17, 1980 نومبر 4, 1980 توثیق، extended to Hong Kong and Macao
 کولمبیا جولائی 17, 1980 جنوری 19, 1982 توثیق
 اتحاد القمری اکتوبر 31, 1994 اقرار
 جمہوریہ کانگو جولائی 29, 1980 جولائی 26, 1982 توثیق
 جزائر کک اگست 11, 2006 اقرار
 کوسٹاریکا جولائی 17, 1980 اپریل 4, 1986 توثیق
 آئیوری کوسٹ جولائی 17, 1980 دسمبر 18, 1995 توثیق
 کرویئشا ستمبر 9, 1992 Succession from  یوگوسلاویہ
 کیوبا مارچ 6, 1980 جولائی 17, 1980 توثیق
 قبرص جولائی 23, 1985 اقرار
 چیک جمہوریہ فروری 22, 1993 Succession from  چیکوسلوواکیہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 16, 1982
 جمہوری جمہوریہ کانگو جولائی 17, 1980 اکتوبر 17, 1986 توثیق as  زائر
 ڈنمارک جولائی 17, 1980 اپریل 21, 1983 توثیق
 جبوتی دسمبر 2, 1998 اقرار
 ڈومینیکا ستمبر 15, 1980 ستمبر 15, 1980 توثیق
 جمہوریہ ڈومینیکن جولائی 17, 1980 ستمبر 2, 1982 توثیق
 ایکواڈور جولائی 17, 1980 نومبر 9, 1981 توثیق
 مصر جولائی 16, 1980 ستمبر 18, 1981 توثیق
 ایل سیلواڈور نومبر 14, 1980 اگست 19, 1981 توثیق
 استوائی گنی اکتوبر 23, 1984 اقرار
 اریتریا ستمبر 5, 1995 اقرار
 استونیا اکتوبر 21, 1991 اقرار
 ایتھوپیا جولائی 8, 1980 ستمبر 10, 1981 توثیق
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ستمبر 1, 2004 اقرار
 فجی اگست 28, 1995 اقرار
 فن لینڈ جولائی 17, 1980 ستمبر 4, 1986 توثیق
 فرانس جولائی 17, 1980 دسمبر 14, 1983 توثیق
 گیبون جولائی 17, 1980 جنوری 21, 1983 توثیق
 گیمبیا جولائی 29, 1980 اپریل 16, 1993 توثیق
 جارجیا اکتوبر 26, 1994 اقرار
 جرمنی جولائی 17, 1980 جولائی 10, 1985 توثیق as  مغربی جرمنی
Also  مشرقی جرمنی

دستخط بتاریخ جون 25, 1980
غیر توثیق شدہ جولائی 9, 1980

 گھانا جولائی 17, 1980 جنوری 2, 1986 توثیق
 یونان مارچ 2, 1982 جون 7, 1983 توثیق
 گریناڈا جولائی 17, 1980 اگست 30, 1990 توثیق
 گواتیمالا جون 8, 1981 اگست 12, 1982 توثیق
 جمہوریہ گنی جولائی 17, 1980 اگست 9, 1982 توثیق
 گنی بساؤ جولائی 17, 1980 اگست 23, 1985 توثیق
 گیانا جولائی 17, 1980 جولائی 17, 1980 توثیق
 ہیٹی جولائی 17, 1980 جولائی 20, 1981 توثیق
 ہونڈوراس جون 11, 1980 مارچ 3, 1983 توثیق
 مجارستان جون 6, 1980 دسمبر 22, 1980 توثیق
 آئس لینڈ جولائی 24, 1980 جون 18, 1985 توثیق
 بھارت جولائی 30, 1980 جولائی 9, 1993 توثیق
 انڈونیشیا جولائی 29, 1980 ستمبر 13, 1984 توثیق
 عراق اگست 13, 1986 اقرار
 آئرلینڈ دسمبر 23, 1985 اقرار
 اسرائیل جولائی 17, 1980 اکتوبر 3, 1991 توثیق
 اطالیہ جولائی 17, 1980 جون 10, 1985 توثیق
 جمیکا جولائی 17, 1980 اکتوبر 19, 1984 توثیق
 جاپان جولائی 17, 1980 جون 25, 1985 توثیق
 اردن دسمبر 3, 1980 جولائی 1, 1992 توثیق
 قازقستان اگست 26, 1998 اقرار
 کینیا مارچ 9, 1984 اقرار
 کیریباتی مارچ 17, 2004 اقرار
 کویت ستمبر 2, 1994 اقرار
 کرغیزستان فروری 10, 1997 اقرار
 لاؤس جولائی 17, 1980 اگست 14, 1981 توثیق
 لٹویا اپریل 14, 1992 اقرار
 لبنان اپریل 16, 1997 اقرار
 لیسوتھو جولائی 17, 1980 اگست 22, 1995 توثیق
 لائبیریا جولائی 17, 1984 اقرار
 لیبیا مئی 16, 1989 اقرار
 لیختینستائن دسمبر 22, 1995 اقرار
 لتھووینیا جنوری 18, 1994 اقرار
 لکسمبرگ جولائی 17, 1980 فروری 2, 1989 توثیق
 مڈغاسکر جولائی 17, 1980 مارچ 17, 1989 توثیق
 ملاوی مارچ 12, 1987 اقرار
 ملائیشیا جولائی 5, 1995 اقرار
 مالدیپ جولائی 1, 1993 اقرار
 مالی فروری 5, 1985 ستمبر 10, 1985 توثیق
 مالٹا مارچ 8, 1991 اقرار
 جزائر مارشل مارچ 2, 2006 اقرار
 موریتانیہ مئی 10, 2001 اقرار
 موریشس جولائی 9, 1984 اقرار
 میکسیکو جولائی 17, 1980 مارچ 23, 1981 توثیق
 مالدووا جولائی 1, 1994 اقرار
 موناکو مارچ 18, 2005 اقرار
 منگولیا جولائی 17, 1980 جولائی 20, 1981 توثیق
 مونٹینیگرو اکتوبر 23, 2006 Succession from  سربیا و مونٹینیگرو
 مراکش جون 21, 1993 اقرار
 موزمبیق اپریل 21, 1997 اقرار
 نمیبیا نومبر 23, 1992 اقرار
 ناورو جون 23, 2011 اقرار
 نیپال فروری 5, 1991 اپریل 22, 1991 توثیق
 نیدرلینڈز جولائی 17, 1980 جولائی 23, 1991 توثیق for the whole مملکت نیدرلینڈز
 نیوزی لینڈ جولائی 17, 1980 جنوری 10, 1985 توثیق،
includes Tokelau,  جزائر کک
and  نیووے
 نکاراگوا جولائی 17, 1980 اکتوبر 27, 1981 توثیق
 نائجر اکتوبر 8, 1999 اقرار
 نائجیریا اپریل 23, 1984 جون 13, 1985 توثیق
 شمالی کوریا فروری 27, 2001 اقرار
 ناروے جولائی 17, 1980 مئی 21, 1981 توثیق
 سلطنت عمان فروری 7, 2006 اقرار
 پاکستان مارچ 12, 1996 اقرار
 فلسطین اپریل 2, 2014 اقرار
 پاناما جون 26, 1980 اکتوبر 29, 1981 توثیق
 پاپوا نیو گنی جنوری 12, 1995 اقرار
 پیراگوئے اپریل 6, 1987 اقرار
 پیرو جولائی 23, 1981 ستمبر 13, 1982 توثیق
 فلپائن جولائی 15, 1980 اگست 5, 1981 توثیق
 پولینڈ مئی 29, 1980 جولائی 30, 1980 توثیق
 پرتگال اپریل 24, 1980 جولائی 30, 1980 توثیق
 قطر اپریل 29, 2009 اقرار
 جمہوریہ مقدونیہ جنوری 18, 1994 Succession from  یوگوسلاویہ
 رومانیہ ستمبر 4, 1980 جنوری 7, 1982 توثیق
 روس جولائی 17, 1980 جنوری 23, 1981 توثیق as  سوویت یونین
 روانڈا مئی 1, 1980 مارچ 2, 1981 توثیق
 سینٹ کیٹز و ناویس اپریل 25, 1985 اقرار
 سینٹ لوسیا اکتوبر 8, 1982 اقرار
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز اگست 4, 1981 اقرار
 سامووا ستمبر 25, 1992 اقرار
 سان مارینو ستمبر 26, 2003 دسمبر 10, 2003 توثیق
 ساؤ ٹوم و پرنسپے اکتوبر 31, 1995 جون 3, 2003 توثیق
 سعودی عرب ستمبر 7, 2000 ستمبر 7, 2000 توثیق
 سینیگال جولائی 29, 1980 فروری 5, 1985 توثیق
 سربیا مارچ 12, 2001 Succession from  یوگوسلاویہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 26, 1982
 سیشیلز مئی 5, 1992 اقرار
 سیرالیون ستمبر 21, 1988 نومبر 11, 1988 توثیق
 سنگاپور اکتوبر 5, 1995 اقرار
 سلوواکیہ مئی 28, 1993 Succession from  چیکوسلوواکیہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 16, 1982
 سلووینیا جولائی 6, 1992 Succession from  یوگوسلاویہ
 جزائر سلیمان مئی 6, 2002 اقرار
 جنوبی افریقا جنوری 29, 1993 دسمبر 15, 1995 توثیق
 جنوبی کوریا مئی 25, 1983 دسمبر 27, 1984 توثیق
 جنوبی سوڈان اپریل 30, 2015 اقرار
 ہسپانیہ جولائی 17, 1980 جنوری 5, 1984 توثیق
 سری لنکا جولائی 17, 1980 اکتوبر 5, 1981 توثیق
 سرینام مارچ 1, 1993 اقرار
 سوازی لینڈ مارچ 26, 2004 اقرار
 سویڈن مارچ 7, 1980 جولائی 2, 1980 توثیق
 سویٹزرلینڈ جنوری 23, 1987 مارچ 27, 1997 توثیق
 سوریہ مارچ 28, 2003 اقرار
 تاجکستان اکتوبر 26, 1993 اقرار
 تنزانیہ جولائی 17, 1980 اگست 20, 1985 توثیق
 تھائی لینڈ اگست 9, 1985 اقرار
 مشرقی تیمور اپریل 16, 2003 اقرار
 ٹوگو ستمبر 26, 1983 اقرار
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو جون 27, 1985 جنوری 12, 1990 توثیق
 تونس جولائی 24, 1980 ستمبر 20, 1985 توثیق
 ترکیہ دسمبر 20, 1985 اقرار
 ترکمانستان مئی 1, 1997 اقرار
 تووالو اکتوبر 6, 1999 اقرار
 یوگنڈا جولائی 30, 1980 جولائی 22, 1985 توثیق
 یوکرین جولائی 17, 1980 مارچ 12, 1981 توثیق as  یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ
 متحدہ عرب امارات اکتوبر 6, 2004 اقرار
 مملکت متحدہ جولائی 22, 1981 اپریل 7, 1986 توثیق; extended to Bermuda, British Virgin Islands, Falkland Islands, Isle of Man, South Georgia and the South Sandwich Islands and Turks and Caicos Islands
 یوراگوئے مارچ 30, 1981 اکتوبر 9, 1981 توثیق
 ازبکستان جولائی 19, 1995 اقرار
 وانواٹو ستمبر 8, 1995 اقرار
 وینیزویلا جولائی 17, 1980 مئی 2, 1983 توثیق
 ویت نام جولائی 29, 1980 فروری 17, 1982 توثیق
 یمن مئی 30, 1984 اقرار as  جنوبی یمن
 زیمبیا جولائی 17, 1980 جون 21, 1985 توثیق
 زمبابوے مئی 13, 1991 اقرار

غیر تسلیم شدہ ریاستیں جو معاہدے کی پاسداری کرتی ہیں[ترمیم]

ریاست تاریخ طریق
 تائیوان 2007 اقرار

جن ریاستوں نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں لیکن اس کی توثیق نہیں کی ہے[ترمیم]

ریاست دستخط
 پلاؤ ستمبر 20, 2011
 ریاستہائے متحدہ جولائی 17, 1980

جن ریاستوں نے دستخط نہیں کیے[ترمیم]

ریاست
 مقدس کرسی
 ایران غیر توثیق شدہ by the parliament in 2003 and then vetoed by the شوریٰ نگہبان۔[4]
 صومالیہ
 سوڈان
 ٹونگا

یادہانی: نیووے is a signatory of this convention, دستخط بتاریخ on behalf by نیوزی لینڈ as was the جزائر کک، however since then the Cook Islands had acceded to the convention out right.[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  • "Convention on the Elimination of All Forms of Discrimination against Women New York, 18 دسمبر 1979"۔ United Nations Treaty Collection۔ 25 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2010 
  1. "United Nations Treaty Collection"۔ un.org۔ 6 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Declarations, Reservations and Objections to CEDAW"۔ Un.org۔ 22 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2011 
  3. "The Legal Status of Women in Bahrain"۔ 28 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021 
  4. "Women's Rights Central Battle in Iranian Politics" 
  5. [1]، See Note 11 in link.