سیکرٹ سنٹر(ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مظہر کلیم کا شمار جاسوسی ادب کے مقبول ادیبوں میں ہوتا ہے سیکرٹ سنٹر آپ کا عمران سیریز پر لکھا گیا سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ناول ہے

یہ ناول مسٹری سے بھی بھرپور ہے اور یہی اس ناول کی خاص بات ہے کہ سب کچھ آخری صفحات میں کلیئر ہوتا ہے

یکرٹ سنٹر مظہر کلیم کا عمران سیریز پر لکھا گیا سسپینس سے بھرپور ناول ہے