سیکر شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سیکر بھارت کی ریاست راجستھان کا ایک اہم شہر اور لوک سبھا (اسمبلی) حلقہ ہے۔ یہ شہر شیکھاوتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

سیکر
شہر
سیکر is located in راجستھان
سیکر
سیکر
سیکر is located in بھارت
سیکر
سیکر
Location in Rajasthan, India
متناسقات: 27°37′N 75°09′E / 27.62°N 75.15°E / 27.62; 75.15متناسقات: 27°37′N 75°09′E / 27.62°N 75.15°E / 27.62; 75.15
ملک بھارت
ریاست/عملداری راجستھان
ضلع سیکر شہر
حکومت
 • قسم وفاقی جمہوریہ
 • مجلس راجستھان حکومت
رقبہ
 • کل 22.57 کلو میٹر2 (8.71 مربع میل)
بلندی 427 میل (1,401 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 237,579
 • کثافت 11,000/کلو میٹر2 (27,000/مربع میل)
زبانیں
 • دفتری ہندی زبان
 • علاقائی زبان راجستھانی زبان or شیکھاوتی
منطقۂ وقت IST (UTC+5:30)
پن کوڈ 332001
ٹیلی فون کوڈ 91-1572
گاڑی کی نمبر پلیٹ RJ-23
Literacy 77.25%(2nd)
دہلی سے فاصلہ 280 کلومیٹر (170 میل) (land)
جے پور شہر سے فاصلہ 114 کلومیٹر (71 میل) (land)
Climate بھارت کے موسمی خطے (کوپن کی موسمی زمرہ بندی)
سالانہ اوسطاً درجہ حرارت 16-20 °C
موسم گرما میں اوسطاً درجہ حرارت 45-46 °C
موسم سرما میں اوسطاً درجہ حرارت 0-1 °C
ویب سائٹ www.sikar.rajasthan.gov.in

سیکر ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے حویلیاں (بڑے گھر جو مغلیہ ترز تعمیر کی شاہکار ہے) جو اہم سیاحتی مقام ہے۔

ضلع سیکر کی نشستیں[ترمیم]

ضلع سیکر، راجستھان میں 8 اسمبلی انتخابی حلقے ہیں اور اس طرح ہیں: دانتارام گڑھ، دھود، فتح پور، لکشمن گڑھ، نیم کا تھانہ، سیکر، شری مادھو پور اور کھنڈیلا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]