سیکس ایجوکیشن (سیزن)
سیکس ایجوکیشن | |
---|---|
![]() | |
نوعیت | |
تخلیق کار | لوری نان |
نمایاں اداکار | |
موسیقار |
|
نشر | مملکت متحدہ |
زبان | انگریزی |
تعداد سیریز | 2 |
اقساط | 16 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
عملی پیشکش |
|
فلم ساز | Jon Jennings |
مدیر |
|
عکس نگاری |
|
دورانیہ | 47–59 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | الیون فلم |
نشریات | |
چینل | نیٹ فلکس |
تصویری قسم | 4K (الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن) |
11 جنوری 2019ء | – present|
بیرونی روابط | |
باضابطہ ویب گاہ |
سیکس ایجوکیشن ایک برطانوی طربیہ ڈراما ویب ٹیلی ویژن سیریل ہے جو لوری نان نے تخلیق کیا ہے۔ آسا بٹرفیلڈ ایک عدم تحفظ کے شکار نوجوان کے طور پر اور گیلین اینڈرسن اس کی ماں ہے، جو ایک نفسیاتی جنسی مسائل کی معالجہ ہے، پریمئیر 11 جنوری 2019 کو نیٹ فلکس پر نشر ہوا۔ شوتی گٹوا، ایما میکی، کانر سوینڈلز، ایمی لو ووڈ اور کیدار ولیم اسٹرلنگ معاون اداکار ہیں۔ نشر ہونے کے بعد ہی فلمی نقادوں نے اسے سراہا جس سے یہ جلد ہی یہ سیزن نیٹ فلکس کے لیے تجارتی کامیابی کے طور پر سامنے آیا، اس کے پہلے سیزن کو پہلے مہینے 40 ملین سے زیادہ ناظرین نے نیٹ فلکس پر دیکھا۔ دوسرا سیزن 17 جنوری 2020ء کو جاری ہوا،[1][2] اور تیسرے سیزن کا اعلان بھی گیا ہے۔[3]
تمہید
[ترمیم]پہلا سیزن اوٹس ملبرن کی کہانی کے گرد گھومتا ہے، جو ایک غیر محفوظ نوجوان ہے جو جنسی تعلقات کے بارے میں الجھا ہوا ہے یا شاید اس کی وجہ، اس کی والدہ کا ایک جنسی معالج ہہونا ہے، جو جنسیت کے تمام پہلوؤں کے بارے میں کشادہ ذہن ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jake Kanter (25 نومبر 2019)۔ "'Sex Education': Netflix Sets Premiere Date For Season 2 Of High School Drama"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-25
- ↑ "Sex Education season 2 launches on 17th جنوری، only on Netflix"۔ Filmoria.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-24
- ↑ "Sex Education season 3 officially announced by Netflix"۔ Digital Spy۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-10
بیرونی روابط
[ترمیم]- سیکس ایجوکیشن نیٹ فلکس (Netflix) پر
- سیکس ایجوکیشن آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- صفحات مع خاصیت 80197526
- Netflix title ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- انگریزی ٹیلی ویژن پروگرام
- نیٹ فلکس اصل نشریات
- ایل جی بی ٹی کی تاریخ میں 2019ء
- ایل جی بی ٹی کی تاریخ میں 2020ء
- ایل جی بی ٹی کی تاریخ میں 2021ء
- برطانوی انگریزی زبان کے ٹیلی ویژن شو
- 2010ء کی دہائی کے برطانوی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2020ء کی دہائی کی برطانوی ٹیلی ویژن سیریز
- 2019ء میں آغاز ٹیلی ویژن سیریز
- طربیہ ڈراما
- 2010ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 2020ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- ایل جی بی ٹی کیو-متعلقہ فلم
- 2010ء کی دہائی کے برطانوی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- 2020ء کی دہائی کے برطانوی ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے