سی این آر راؤ
ظاہری ہیئت
| سی این آر راؤ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 30 جون 1934ء (92 سال)[1] بنگلور [2] |
| شہریت | |
| رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [4]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [4]، رائل سوسائٹی کینیڈا |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | بنارس ہندو یونیورسٹی جامعہ پردیو جامعہ میسور بنگلور یونیورسٹی |
| تعلیمی اسناد | پروفیسر |
| پیشہ | کیمیادان [5][6]، طبیعیات دان [5][6]، محقق ، استاد جامعہ [6] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7] |
| ملازمت | آئی آئی ایس سی ، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور |
| اعزازات | |
رائل میڈل (2009) ہیگس میڈل (2000) شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1968) پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری بھارت رتن [8] آرڈر آف فرینڈشپ فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز لیجن آف آنر رائل سوسائٹی فیلو | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
چنتامنی ناگیسا رامچندر راؤ (انگریزی: C. N. R. Rao) ایک بھارتی کیمیادان ہے جس نے بنیادی طور پر ٹھوس حالت اور ساختی کیمیا میں کام کیا ہے۔ انھوں نے دنیا بھر کی 86 یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں حاصل کیں اور تقریباً 1,800 تحقیقی اشاعتیں اور 56 کتابیں تصنیف کیں۔ [9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/12874569X — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://search.amphilsoc.org/memhist/search?smode=advanced;f1-date=1995;startDoc=21
- ↑ https://web.archive.org/web/20160305012502/https://www.ujf-grenoble.fr/universite/presentation/docteurs-honoris-causa/ — سے آرکائیو اصل
- 1 2 ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/12874569X — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12874569X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12209882b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
- ↑ "Indian Research Information Network System"
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی اقتباس میں سی این آر راؤ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
| ویکی ذخائر پر سی این آر راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 30 جون کی پیدائشیں
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس فیکلٹی
- بقید حیات شخصیات
- بنگلور کے سائنس دان
- بھارت رتن وصول کنندگان
- پرڈیو یونیورسٹی کے فضلا
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سائنس اور انجیئنرنگ میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- سائنس و انجینئری میں پدم شری وصول کنندگان
- فاضل جامعہ بنارس ہندو
- فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا
- یونیورسٹی آف میسور کے فضلا
- بنگلور کی شخصیات
- جامد کیمیاء
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کے کیمیا دان
- بھارتی سائنسدان
- کیمیادان
- بھارتی معلمین
- بھارتی مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- بیسویں صدی کے کیمیا دان
- بھارتی کیمیا دان
