سی این احمد مولوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سی این احمد مولوی (1905 - 1993) ملیالم ادب کے ایک ہندوستانی ادیب تھے، جوملیالم زبان میں قرآن مجید کے مکمل ترجمے کے لیے معروف ہیں۔ اسلامیات پر انہوں نے متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے مالابار خطے کے مسلمانوں میں تعلیم کی ترویج میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ وہ 1959-64 کی مدت میں کیرالہ ساہتیہ اکادمی کے رکن رہے۔ مولوی موصوف کو اکادمی نے 1989 میں ممتاز فیلوشپ سے نوازا تھا۔

سیرت[ترمیم]

باقیات صالحات عربی کالج

ورثہ اور اعزازات[ترمیم]

کتابیات[ترمیم]

دوسری زبانوں میں ترجمہ[ترمیم]

یہ بھی دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]