سی این این نیوز 18
Appearance
ملک | بھارت |
---|---|
نیٹ ورک | سی این این |
صدر دفتر | نوئیڈا، ضلع گوتم بدھ نگر، اتر پردیش |
پروگرامنگ | |
زبان | انگریزی |
ملکیت | |
مالک | نیٹ ورک 18 |
روابط | |
ویب سائٹ | www |
سی این این–نیوز 18 (سابقہ سی این این–آئی بی این) بھارت کا انگریزی نیوز چینل ہے جس کی بنیاد راج دیپ سردیسائی نے رکھی۔ اب اس کی باگ دوڑ نیٹ ورک 18 کے پاس ہے۔[1] سی این این دنیا بھر کی خبریں دیتا ہے، جبکہ بھارتی نشریاتی نیٹ ورک بھارتی اور مقامی خبروں پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Network18 Website on CNN-IBN"۔ network18online.com۔ 2014-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Philip Seib (2008)۔ The Al Jazeera Effect: How the New Global Media Are Reshaping World Politics۔ Washington, D.C.: Potomac Books۔ ISBN:978-1-59797-200-0