سی زیڈ 805 برین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سی زیڈ 805 برین
CZ 805 BREN

ملک چیک جمہوریہ
کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod
وزن 3580 گرام
لمبائی 915 م۔ م۔
سطح
39×7،62
5،56×45

سی زیڈ 805 برین (چیکي ميں:CZ 805 BREN) ایک خودکار بندوق ہے جو چیک جمہوریہ میں 2009 میں چیک فوج کے لیے بنایا گیا تها۔ اس میں 39×7،62 اور 5،56×45 کارتوس استعمال ھو سکتا ہے۔ اس بندوق کے میگزین میں 30 گولیاں ہیں۔ یہ ایک منٹ میں 760 فائر کر سکتی ہے۔ یہ 1500 میٹر تک ما کر سکتی ہے۔ چیکی حکومت نے 2010 میں 8000 بندوق بنانے کا حکم دیا۔ چیکی فوج اس بندوق کو 2011 سے افغانستان میں استعمال کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]