مندرجات کا رخ کریں

سی سی مکھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سی سی مکھی (انگریزی: Tsetse fly) یا خَرمگسِ افریقا جنوبی افریقہ کی ایک مکھی جس کے کاٹنے سے نیند کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے نیز انسان اور مویشی اس کی کاٹ سے دیگر کئی ایک بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں[1]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]